استخارہ ایک ایسی سنت ہے جو خاص کرکے شیعہ ایرانی، پاکستانی اور انڈین فرھنگ میں پائی جاتی ہے۔ مگر افسوس کے اسکا صحیح استعمال نہیں کیا جاتا۔ جب بھی کوئی مھم موضوع کسی کی زندگی میں رُخ لیتا ہے تو بغیر کسی کی مشورت کے لوگ استخارے سے رجوع کرتے ہیں۔ اور ایسے افراد کسی قسم کی تمھید یا سوچے بغیر فورا قرآن یا تسبیح کو اٹھا لیتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے انگلش سیکشن میں دی گئی کتاب کی طرف رجوع کریں۔

 

 اپنے استخارے نیچے دیے گئے ای میل پر ارسال کریں، یاد رہے استخارہ خاص اوقات میں ہی دیکھا جاسکتا ہے

 

لہذا جواب دینے میں تاخیر ہو سکتی ہے، جسکے لیے معذرت خواہ ہیں۔

 

istikhara@tilmiz.com